Urdu Mcqs

Page No. 41

کھیتی خصم سیتی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aہمت مرداں مددخدا

✖


bکھیتی محنت طلب کام ہے

✖


cکام محض اپنی ہمت سے ہو تا ہے

✓


dکھیت کھلیانﷲنگہبان

✖



شہر میں اونٹ بدنام" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aغیر کو مورد الزام جلدی ٹھہرا جا تا ہے

✖


bمشہور عیبی کی شامت آتی ہے

✓


cاپنے ماحول سے باہر کوئی چیز نہیں جچتی

✖


dبد اچھا بد نام برا

✖



گھر نہ دیوار، میاں محلہ دار" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aجبراََ رشتہ جوڑنا

✖


bکسی غریب آدمی کا امیر آدمی سے بے ڈھنگا ناطہ جوڑنا

✖


cتعلق جتلانا

✖


dکسی مفلس کا شیخی بگھارنا

✓



کاغذ کی ناؤ سدا نہیں بہتی اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟


aدھوکا ہر وقت نہیں چلتا

✖


bجھوٹ ہمیشہ نہیں چلتا

✓


cمستقل کام مستقل بنیادوں پر ہی قائم ہو تے ہیں

✖


dکچے گھڑے پار نہیں پہنچاتے

✖



گنجی کبوتری محلوں میں ڈیرا" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aعیب دار آدمی کی بادشاہانہ خواہشات

✖


bعام آدمی کا بادشاہوں کے ساتھ رہن سہن

✖


cنکمے آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہے

✓


dعام آدمی کو بڑا رتبہ مل جاتا ہے

✖



ڈھاک کے تین پات" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"


aہر حالت میں نتیجہ ایک ہونا

✓


bاپنی ضد پر اڑے رہنا

✖


cکوئی نہیں

✖


dحقیقت کا واضح کرنا

✖



وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے مفعول کی بھی ضرورت ہوتی ہے ــــــ کہلاتا ہے؟


a متعدی مصدر

✓


bجعلی مصدر

✖


cاصلی مصدر

✖


d لازم مصدر

✖



وہ مصدر جس سے بننے والے فعل کے لیے صرف فاعل کی ضرورت ہوتی ہے ـــــــ کہلاتا ہے؟


a متعدی مصدر

✖


bجعلی مصدر

✖


c اصلی مصدر

✖


d لازم مصدر

✓


View Answer لازم مصدر

ایسا مصدر جو دوسری زبانوں کے مصدر یا اسم پر مصدر کی علامت بڑھا کر بنایا جائے ـــــــ کہلاتا ہے؟


aمتعدی مصدر

✖


b جعلی مصدر

✓


cاصلی مصدر

✖


d لازم مصدر

✖


View Answer جعلی مصدر

ایسا مصدر جو خالص مصدری معنوں کے لیے ہی وضع کیا گیا ہو ـــــــ کہلاتا ہے؟


a متعدی مصدر

✖


b جعلی مصدر

✖


c اصلی مصدر

✓


d لازم مصدر

✖


View Answer اصلی مصدر

Goto Page No.

Page 41 of 58

Alphabetical MCQs Categories
—

Here below You find all kind of categories of MCQs in alphabetical order.


"Comprehensive Collection of MCQs: Alphabetically Organized by Subject"
—

"Discover an extensive collection of multiple-choice questions (MCQs) neatly categorized by subject from A to Z. This resource is designed for anyone eager to explore various topics in a straightforward and organized manner. Whether you're a student preparing for exams, an educator seeking supplementary materials, or simply curious about different subjects, this compilation offers a convenient way to learn and assess your knowledge. With questions arranged alphabetically, navigation is effortless, allowing you to delve into subjects of interest at your own pace. Engage, learn, and expand your understanding with this accessible and comprehensive repository of MCQs!"


BolPakistan

bolpakistan.com.pk includes Job Mcqs and Pak Mcqs is the Top Largest Mcqs Forum in World, in which you can read Mcqs of All Subjects, PPSC test preparation, FPSC, NTS and PPSC PAST PAPERS, PPSC PAST MCQS. A Collection of Repeated MCQs for JOBs seekers.

Copyright © 2024, Designed & Developed by BolPakistan