Urdu Mcqs

Page No. 40

کتے کو گھی ہضم نہیں ہوتا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟


aجھوٹا کبھی سچ نہیں بولتا

✖


bکم ظرف آدمی میں حوصلہ نہیں ہوتا

✓


cاپنے معیار میں بڑھ کر کوئی چیز ملے آدمی سنبھال نہیں سکتا

✖


dغریب آدمی کو امارات ہضم نہیں ہوتی

✖



ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟


aبڑے میاں سو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲ

✓


bچھوٹے میاں چھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲ

✖


cچھوٹے میاں سوچھوٹے میاں بڑے میاں سبحان ﷲ

✖


dبڑے میاں بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان ﷲ

✖



آپ کا ج مہاج اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟


aاپنا کام اچھا لگتا ہے

✖


bخود انسان بہت کام کر سکتا ہے

✖


cجو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے

✓


dاپنا کام اچھا کرنا ہے

✖



ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟


aچیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں

✖


bچیل کے گھر میں ماس کہاں

✖


cچیل کے گھونسلے میں ماس کہاں

✓


dچیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں

✖



دس جنے کی لاٹھی ایک جنے کا بوجھ" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"


aبہت زیادہ احتیاط کرنا

✖


bاتفاق میں برکت ہے

✓


cکوئی نہیں

✖


dفضول خرچی کرنا

✖



کابل میں کیا گدھے نہیں ہوتے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aہر جگہ نیکوں کے ساتھ برے بھی ہو تے ہیں

✓


bعام بات کو حیران کن ظاہر کرنا

✖


cہر جگہ عقلمندوں کے ساتھ بے وقوف بھی ہو تے ہیں

✖


dکوئی چیزانہو نی نہیں ہے

✖



ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟


aکرنا جرابہ، سوچنا خرابہ

✖


bظاہر بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں

✓


cاکھلی میں دیاسر تو دھمکیوں سے کیا ڈر

✖


dاشارہ کسی طرف کرنا پوچھنا کسی اور چیز کے بارے میں

✖



کھسیانی بلی کھمبا نو چے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟


aشرمندگی میں کچھ سمجھ نہ آنا

✖


bشرمندہ آدمی دوسروں پر غصہ نکالتا ہے

✓


cپریشان آدمی کچھ بھی کر سکتا ہے

✖


dغصہ کسی کا نکالنا کسی پر

✖



خدا گنجے کو نا خن نہ دے" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"


aپاگل اپنا ہی نقصان کرتا ہے

✖


bستائے ہوئے کو اختیار نہ دے

✖


cظالم کو اختیار نہ دے

✖


dکم حوصلہ اور کمینہ با اختیار نہ ہو

✓



ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟


aبلی کا خواب چھیچھڑوں ک

✖


bبلی کو خواب چھیچھڑوں کا

✖


cکوئی نہیں

✖


dبلی کو چھیچھڑوں ہی کے خواب

✓



Goto Page No.

Page 40 of 58

Alphabetical MCQs Categories
—

Here below You find all kind of categories of MCQs in alphabetical order.


"Comprehensive Collection of MCQs: Alphabetically Organized by Subject"
—

"Discover an extensive collection of multiple-choice questions (MCQs) neatly categorized by subject from A to Z. This resource is designed for anyone eager to explore various topics in a straightforward and organized manner. Whether you're a student preparing for exams, an educator seeking supplementary materials, or simply curious about different subjects, this compilation offers a convenient way to learn and assess your knowledge. With questions arranged alphabetically, navigation is effortless, allowing you to delve into subjects of interest at your own pace. Engage, learn, and expand your understanding with this accessible and comprehensive repository of MCQs!"


BolPakistan

bolpakistan.com.pk includes Job Mcqs and Pak Mcqs is the Top Largest Mcqs Forum in World, in which you can read Mcqs of All Subjects, PPSC test preparation, FPSC, NTS and PPSC PAST PAPERS, PPSC PAST MCQS. A Collection of Repeated MCQs for JOBs seekers.

Copyright © 2024, Designed & Developed by BolPakistan