Urdu Mcqs

Page No. 39

پشتو زبان کے سب سے بڑے شاعر کانام بتائیے ؟


aلال شہباز قلندر

✖


bخوشحال خان خٹک

✓


cمحمد خان اشرف

✖


dسچل سر مست

✖



رات بھر ممیائی ایک بچہ بیاہی" اس ضرب المثل سے کیامراد ہے؟"


aرو رو کر تھوڑا سا حل کرنا

✖


bمنت سماجت بہت کرنا لیکن سنی بہت کم جانا

✖


cپریشانی کی حالت میں کچھ نہ سوجھنا

✖


dتکلیف زیادہ فائدہ کم

✓



ان میں سے کون سی ضرب المثل ہے؟


aکوئی نہیں

✖


bشرع میں کیا شرم

✓


cشریعت میں کیا شرم

✖


dشرح میں کیا شرم

✖



آج مرے کل دوسرا دن"اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے"


aوقت بڑا ظالم ہے

✖


bگیا وقت پھر ساتھ نہیں آتا

✖


cزندگی پائیدار ہے

✓


dمرے ہوئے کو لوگ جلدی بھلا دیتے ہیں

✖



اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aجھوٹے آدمی کو کہتے ہیں

✖


bبھدے آدمی کو کہتے ہیں

✖


cبیوقوف آدمی کو کہتے ہیں

✖


dدغا باز اور فریبی آدمی کو کہتے ہیں

✓



بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا"اس ضرب المثل سے کیا مرادہے ؟"


aبلی کو چھیچھڑوں کے ہی خواب

✖


bاتفاقیہ کوئی بہتر کام نکل آنا

✓


cبلی کوخواب چھیچھڑوں کا

✖


dنقصان میں فائدہ نکل آنا

✖



غریب کی جورو سب کی بھابی" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aغریب کو ہر کسی کے ساتھ بنا کر رکھنا ہوتی ہے

✖


bغریب پر سب کا بس چلتا ہے

✓


cغریب سے سب مذاق کرتے ہیں

✖


dغریب کی بیوی کو ہر کسی کی خدمت کرنا ہوتی ہے

✖



فقیر کو کمبل ہی دو شالہ ہے" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aغریب کو جو مل جائے وہی غنیمت ہے

✓


bغریب کے لئے غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیں

✖


cکوئی نہیں

✖


dغریب آدمی کو چھو ٹی چھو ٹی خواہشات ہو تی ہیں

✖



اشرفیاں لٹیں ، کوئلوں پر مہر" اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے؟"


aضروری کاموں میں کنجوسی،فضول کاموں میں بے دریغ استعمال کرنا

✓


bالٹے کام کرنے

✖


cبے سود کام کرنے

✖


dبے جا اسراف

✖



ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟


aپانچوں گھی میں سر کڑاہی میں

✓


bکوئی نہیں

✖


cپانچوں انگلیاں گھی میں سر کڑاہی میں

✖


dپانچوں انگلیاں گھی میں

✖



Goto Page No.

Page 39 of 58

Alphabetical MCQs Categories
—

Here below You find all kind of categories of MCQs in alphabetical order.


"Comprehensive Collection of MCQs: Alphabetically Organized by Subject"
—

"Discover an extensive collection of multiple-choice questions (MCQs) neatly categorized by subject from A to Z. This resource is designed for anyone eager to explore various topics in a straightforward and organized manner. Whether you're a student preparing for exams, an educator seeking supplementary materials, or simply curious about different subjects, this compilation offers a convenient way to learn and assess your knowledge. With questions arranged alphabetically, navigation is effortless, allowing you to delve into subjects of interest at your own pace. Engage, learn, and expand your understanding with this accessible and comprehensive repository of MCQs!"


BolPakistan

bolpakistan.com.pk includes Job Mcqs and Pak Mcqs is the Top Largest Mcqs Forum in World, in which you can read Mcqs of All Subjects, PPSC test preparation, FPSC, NTS and PPSC PAST PAPERS, PPSC PAST MCQS. A Collection of Repeated MCQs for JOBs seekers.

Copyright © 2024, Designed & Developed by BolPakistan