Urdu Mcqs

Page No. 33

لسان الامت کا خطاب کس کا ہے ؟


aابوالحسن اصفہانی

✖


bسعادت یار خان

✖


cنواب محسن الملک

✖


dنواب بہادر یار جنگ

✓



زمیندار اخبار کے آخری ایڈیٹر کانام بتائیے ؟


aمولانا ظفر علی خان

✖


bمنشی سجاد حسین

✖


cالطاف حسین حالی

✖


dاختر علی خان

✓



ردیف شعر کے کس حصہ میں بار بار آتے ہیں ؟


aشعر کے پہلے حصہ میں

✖


bشعر کے آخری حصہ میں

✓


cدونوں میں

✖


dکسی میں بھی نہیں۔

✖



اُس میں کچھ شک نہیں کہ مولوی عبدالحق صاحب نے اُردو زبان کی بڑی خدمت کی ہے یہ جملہ کس ہندوں لیڈر نے بابائے اُردو کے بارے میں کہا تھا ؟


aبھگت سنگھ

✖


bمہاتما گاندھی

✓


cجواہرلال نہرو

✖


dاندرا گاندھی

✖



علامہ اقبال کی حیات و افکار پر مہنی کتاب روزگار فقیر کس کی تصنیف ہے ؟


aفقیر سید وحید الدین

✓


bمحمد خان اشرف

✖


cساحر لدھیانوی

✖


dفیض احمد فیض

✖



بتایئے حجتہ البالفہ کے مصنف کا کیا نام ہے ؟


aمولوی ابرار حسین

✖


bشاہ ولی اللہ

✓


cحضر ابولآ علی مودودی

✖


dنظام الدین اولیاء

✖



حاجی نعلول کا کردار کس مشہور مصنف کی تصنیف ہے ؟


aسید جعفر سجاد حسین

✖


bمولوی ابرار حسین

✖


cمنشی سجاد حسین

✓


dسید امتیاز علی تاج

✖



رستم اور سہراب فارسی کی کس مشہور داستان کے کردار ہیں ؟


aشا ھنامہ فردوسی

✓


bشاھنامہ اکبری

✖


cشاہنالہ

✖


dشاھنامہ قلندری

✖



کیا آپ فیض احمد فیض کے سب سے پہلے مجموعہ کلام کانام بتا سکتے ہیں ؟


aدست صباء

✖


bنقش فریادی

✓


cدست تہ سنگ

✖


dسرور زندگی

✖


View Answer نقش فریادی

ایک مشہور علامہ نے ایک رسالہ نگار کے نام سے جاری کیا تھا اُنکا نام بتائیے ؟


aعلامہ شبلی نعمانی

✖


bعلامہ سید سلیمان ندوی

✖


cعلامہ اقبال

✖


dعلامہ نیاز فتح پوری

✓



Goto Page No.

Page 33 of 58

Alphabetical MCQs Categories
—

Here below You find all kind of categories of MCQs in alphabetical order.


"Comprehensive Collection of MCQs: Alphabetically Organized by Subject"
—

"Discover an extensive collection of multiple-choice questions (MCQs) neatly categorized by subject from A to Z. This resource is designed for anyone eager to explore various topics in a straightforward and organized manner. Whether you're a student preparing for exams, an educator seeking supplementary materials, or simply curious about different subjects, this compilation offers a convenient way to learn and assess your knowledge. With questions arranged alphabetically, navigation is effortless, allowing you to delve into subjects of interest at your own pace. Engage, learn, and expand your understanding with this accessible and comprehensive repository of MCQs!"


BolPakistan

bolpakistan.com.pk includes Job Mcqs and Pak Mcqs is the Top Largest Mcqs Forum in World, in which you can read Mcqs of All Subjects, PPSC test preparation, FPSC, NTS and PPSC PAST PAPERS, PPSC PAST MCQS. A Collection of Repeated MCQs for JOBs seekers.

Copyright © 2024, Designed & Developed by BolPakistan